حیدرآباد و اطراف

ادارہ فیض الصالحین ٹولی چوکی میں مولانا سید احمد ومیض ندوی اصلاحی و تربیتی مجلس

حیدرآباد: 10؍ستمبر (عصرحاضر) ادارہ فیض الصالحین حکیم پیٹ کنٹہ ٹولی چوکی حیدرآباد میں بتاریخ 11؍ستمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا اشراق سلسلہ عالیہ کی عظیم شخصیت صاحبِ قلم حضرت اقدس مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی دامت برکاتہم کی ماہانہ اصلاحی و تربیتی مجلس منعقد کی جارہی ہے۔ آں محترم سے التماس ہے کہ اپنے مشائخ اور اکابرین کی صبحتِ بابرکت کو نعمتِ عظمی سمجھیں اور اپنی دنیوی مشاغل سے جلد از جلد فارغ ہوکر اپنی اُخروی زندگی کو کامیاب بنانے کی سعی فرمائیں۔

ذیل میں نظام العمل ملاحظہ فرمائیں:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing