آئینۂ دکن

مسجد زم زم گنگا باؤلی باغ عنبر پیٹ میں جلسہ سیرت النبیﷺ

حیدرآباد: 6؍نومبر (عصر حاضر) حافظ محمد انصارانورحسامی کی اطلاع کے بموجب مدرسہ سبیل الرحمن مسجد زم زم عنبر پیٹ کے زیر اہتمام۔11 ربیع الاوّل بروز ہفتہ بعد نماز عشاء۔مسجد زم زم میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کیا جارہاہے۔اس جلسہ کی صدارت پاسبان ملّت حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا فرمائیں گے۔ مہمان خصوصی حضرت مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مدظلہ ناظم دعوة اسلامک اکیڈمی و جنرل سیکریٹری سٹی جمعیۃ علماء گریٹر حیدرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا۔ علماء حفاظ ائمہ موْذنین اور عوام الناس سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں
نوٹ: نماز عشاء 7:45 پر ہوگی۔ خواتین کے لیے پردہ کا نظم رہےگا۔9700619977

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×