حیدرآباد و اطراف
ماہِ ذوالقعدہ کا چاند نظر نہیں آیا
حیدرآباد: 11؍جون (عصرحاضر) رؤیت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ لہذا 12؍جون بروزِ ہفتہ شوال المکرم کی 30؍تاریخ ہوگی اور 13؍جون بروزِ اتوار ذوالقعدہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔