آئینۂ دکن

تلنگانہ میں سیکنڈ ائیر امتحانات کی منسوخی کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا: سبیتا اندرا ریڈی

حیدرآباد: 9؍جون (عصرحاضر) وزیر تعلیم سبیتا اندریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں انٹر سیکنڈ ایئر کے امتحانات کی منسوخی کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تعلیمی عہدیداروں کے ساتھ جائزہ لینے کے بعد امتحانات کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ وزیر تعلیم نے بدھ کے روز وقارآباد کے دورہ کے موقع پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں انٹر امتحانات ابھی منسوخ نہیں کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×