حیدرآباد و اطراف

عید گاہ مسجد الہی جیڈی میٹلہ حیدرآباد میں اجلاس عام

23/ جنوری (محمد عقیل )مولانا عبدالصمد صاحب کی اطلاع کے بموجب 26 جنوری بروز منگل 11:00 بجے بمقام عیدگاہ مسجد الہی، الہی نگر، ساٹھ گز سورارم کالونی جیڈی میٹلہ حیدرآباد میں جامعہ حفصہ للبنات و انتظامی کمیٹی مسجد الہی کے زیراہتمام جلسہ عام بعنوان ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں جناب ڈاکٹر کمار صاحب نیشنل جنرل سیکریٹری بام سیف، حضرت مولانا حسین شہید صاحب قائد بام سیف،مولانا رفیق رشادی، مفتی الیاس ہاشمی صاحب ندوی کنوینر پیام انسانیت حلقہ سکندرآباد،
جناب عبدالقدیر صاحب مسلم مورچہ تلنگانہ، مہمان خصوصی ہوں گے، اس جلسہ برادران وطن بھی شرکت کریں گے، تمام حضرات سے شرکت کی خواہش کیجاتی ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×