آئینۂ دکن

مسجد ایوبی چنچل گوڑہ میں خصوصی دینی تربیتی سمینار

حیدرآباد: یکم ؍نومبر (عصر حاضر) مسجد ایوبی چنچل گوڑہ میں خصوصی دینی تربیتی سمینار بتاریخ 3؍نومبر بروزِ اتوار بعد نمازِ ظہر تا 4؍بجے منعقد ہوگا۔ جس کا بنیادی مقصد ملک کے مشکل حالات میں کے سدھار کے لیے اپنی مساجد کو مسجد نبوی کے نمونہ پر کس طرح لائیں اور این آر سی‘ووٹر ویریفیکیشن ودیگر در پیش مسائل میں ہمیں کیا کرنا ہوگا اس پر نہایت مؤثر  و مفید باتیں سامنے آئیں گی۔ اس موقع پر پاؤر پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعہ بھی سمجھایا جائے گا۔ احباب سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×