حیدرآباد و اطراف
مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی کا خطاب
حیدرآباد: 19/ جنوری:(پریس ریلیز )مسجد قطب شاہی بزار گارڈ نامپلی میں20 جنوری 2021 بروز چھارشنبہ بعد نماز عشاء (جماعت 8 بجے ہوگی) میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان سیرت النبی و عظمت صحابہ کرام اور موجودہ دور میں فتنوں سے آگاہی کا انعقاد ہوگا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی نقشبندی خطاب ہوگا جس کی سرپرستی مولانا حبیب احمد صاحب قاسمی کریں گے، سبھی خضرات سے شرکت و استفادہ کی گزارش کی جاتی ہے۔ (نوٹ : خواتین کے لئے بھی نظم ہے)
Ji