حیدرآباد و اطراف

بھارت بند کے پیشِ نظر 8؍دسمبر کو عثمانیہ یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

حیدرآباد: 7؍دسمبر (عصر حاضر) ‘بھارت بند’ کے پیش نظر ، 8 دسمبر بروزِ منگل ہونے والے عثمانیہ یونیورسٹی (او یو) کے دائرہ اختیار میں ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ پیر کو کنٹرولر امتحانات  نے بتایا کہ عثمانیہ یونیورسٹی میں امتحانات 9 دسمبر سے ہونے والے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×