آئینۂ دکن

جامع مسجد دارالشفاء میں سی اے بی کے خلاف مشاورت کیلئے ہنگامی اجلاس

حیدرآباد: 15/ڈسمبر (عصر حاضر) مفتی اکرام الحسن مبشر کی اطلاع کے بموجب این آر سی اور سی اے بی جیسے سیاہ اور ملک دشمن قوانین کے خلاف شہر حیدرآباد میں احتجاج کو منظم، مضبوط اور مسلسل بنانے کے سلسلے میں نوجوان علماء کرام کی ایک اہم میٹنگ آج بتاریخ 15، ڈسمبر، بروز اتوار بعد نمازِ عشاء، جامع مسجد دارالشفاء میں میں منعقد ہونے جارہی ہے، تمام ہی نوجوان علماء سے مخلصانہ جذبوں اور تعمیری فکروں کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے، عشاء کی نماز ان شاء اللّٰہ آٹھ بجے ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×