حیدرآباد و اطراف

حضرت حافظ پیر شبیر صاحب (صدر جمیعة العلماء تلنگانہ وآندھرا)کے ہاتھوں 2020 کی ابراہیمیؔ جنتری کا رسم اجراء

حیدرآباد28؍نومبر(عصر حاضر) مورخہ ٢٤ نومبربروزاتوار٢٠١٩ٕ
حضرت مولاناالحاج حافظ محمدذکی الدین صاحب راہی حسامی سیوانگری نوراللہ مرقدہ
کاقاٸم کردہ ادارہ مدرسہ دارالعلوم ابراہیمیہ اسبسطاس ہلز کالونی کی سالانہ ابراہیمی جنتری 2020ٕکی رسم اجرإ
حضرت مولانا حافظ پیرشبیرصاحب صدر جمیعتہ علمإ تلنگانہ وآندھراپردیش کے ہاتھوں دفتر جمیعتہ علمإ عنبرپیٹ میں انجام پاٸ
اس موقع پر جناب الحاج شیخ یونس الدین صاحب معتمد دارالعلوم ابراہیمیہ محترم مولانامفتی عبدالشکور صاحب قاسمی محترم حافظ وقاری علی بن عود صاحب سبیلی معززرکن دارالعلوم ابراہیمیہ موجودتھے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing