آئینۂ دکن

مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیر اہتمام ایک اہم علمی مذاکرہ

حیدرآباد: 12؍مارچ (عصر حاضر) مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کے زیراہتمام‘ تحفظ سنت میڈیا حیدرآباد کے زیر انتظام بتاریخ : 16؍ربیع الثانی 1441ھ م 15؍مارچ 2020ء بروز اتوار بعد نماز مغرب (متصلاً) بمقام مسجد الکوثر حافظ بابا نگر حیدرآباد ایک اہم علمی مذاکرہ بعنوان ماهِ رجب ؛فضائل و مسائل‘ حق وراثت کی ادائیگی میں کوتاہی اور ہمارا معاشرہ زیر صدرات حضرت مولانا سید مجاہد علی قاسمی مدظلہ معاون نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا منعقد کیا جارہا ہے۔ اس اجلاس کو مفتی محمد عامر قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ اور مولانا عبد الرشید طلحہ نعمانی استاذ ادارہ اشرف العلوم مخاطب فرمائیں گے۔ عوام و خواص سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×