آئینۂ دکن

آل انڈیا بیت الامداد کی جانب سے نظام آباد اور عادل آباد کے پسماندہ علاقوں میں بلانکٹس کی تقسیم

حیدرآباد 25؍نومبر(عصرحاضر)میر ظفر الدین صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیابیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کی اطلاع کے بموجب آل انڈیا بیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے عادل آباد و نظام آباد کے مختلف پسماندہ اور جھونپڑیوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں دیہاتوں میں موسم سرما کے پیشِ نظر بلانکٹس کی تقسیم عمل میں آئی، اور آگےبھی انشاء اللہ مختلف اضلاع کے ایسے ہی دیہات جہاں لوگ جھونپڑیوں میں رہ کر گزارہ کر رہے ہیں اُن تک بھی بلنکیٹس کی تقسیم عمل میں لائی جائے گی اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہیں کہ وہ اس جانب توجہ فرمائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×