آئینۂ دکن

ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد: 24/اپریل (عصر حاضر) ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ آج بتاریخ 24/اپریل بروز جمعہ حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عام رؤیت کی بنیاد پر یہ اعلان کیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی عمارت شرعیہ ہند ، فرنگی محل لکھنؤ اور ملک کی مختلف رؤیت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل بتاریخ 25/اپریل بروز ہفتہ ہوگا۔
عالم اسلام کو ماہ رمضان کی پر خلوص مبارکباد پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان کو امت مسلمہ کو بالخصوص پوری دنیا کو بالعموم موجودہ پھیلی وبا سے نجات عطا فرمائے اور اس رمضان کی ملی اتحاد و آپسی بھائی چارہ اور قرب خداوندی کا ذریعہ بنائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×