آئینۂ دکن

چاند نظر آگیا! حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد: 18؍ستمبر (عصر حاضر) ماہِ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا۔ حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا۔ لہذا 19؍ستمبر بروزِ ہفتہ صفر المظفر 1442ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×