آئینۂ دکن

آل انڈیابیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ہیلت کلینک کا آغاز

حیدرآباد: 7؍نومبر (پریس ریلیز) جناب میر ظفر الدین جنرل سیکریٹری آل انڈیا بیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کی اطلاع کے بموجب آل انڈیابیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام پریم نگر خیریت آباد میں ہیلت کلینک کا جناب دانم ناگیندر صاحب ایم ایل اے حلقہ خیریت آباد کے ہاتھوں شاندار افتتاح عمل میں آیا۔
اس موقع میر جی ایچ ایم سی کارپوریٹر حلقہ خیریت آباد محترمہ گدوال وجئے لکشمی صاحبہ،کھادی اینڈ ویلیج چیرمین ٹی آر ایس کے ذمّہ دار مولانا یوسف زاہد صاحب اور مقامی احباب و آل انڈیابیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ کے کارکنان موجود تھے
مفتی نوشاد قاسمی صدر آل انڈیا بیت الامداد چیاریٹیبل ٹرسٹ اپنے رفقاء کے ساتھ مل کر تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×