اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جبلت میں خیر وشر دو نوں مادہ رکھے ہیں،جب اس پر خیر کی جانب سے محنتیں ہوتی ہیں ،نور حق کی نورانی کرنیں اس پر پڑتی ہیں تو وہ دھل کر صاف ستھرا اور نکھر کر روشن چمکدار ہوجاتا ہے، اور جب اس پرشر کے گھنے بادل چھاجاتے ہیں تو اسے چاروں طرف سے اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور ہر آن اس کے وجود کو تاریکی کی طرف…
ہندوستان پر جب انگریزوں نے قبضہ کیا تو ہندؤوں اور مسلمانوں نے مل کر پوری قوت کے ساتھ ان کا مقابلہ کیا، اس سلسلے کی سب سے طاقتور اور ملک گیر کوشش ۱۸۵۷ء کی تحریک آزادی میں سامنے آئی ، اس تحریک میں ہندؤوں اور مسلمانوں کے باہمی اتفاق سے انگریزوں کی یہ سوچ بنی کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کئے بغیر ہندوستان کو اپنے قابو میں نہیں رکھا جاسکتا ، اس…
ہم تاریخ کے اس خطرناک دور سے گزر رہے ہیں جہاں اسلام بمقابلہ مغربیت ایک سخت کشمکش جاری ہے، مغربی فکر و فلسفہ کے حامی اور گلوبلائزیشن کے علم برادر مستشرقین اور یورپی متجددین پوری شدت کے ساتھ اسلامی اقدار و روایات اور ثقافت و کلچر کو ختم کر دینے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں۔ جی ہاں! ایک طوفان برپا ہے اور ایک اشو ہر قسم کے میڈیا کے ذریعہ سارے عالم میں پھیلایا جارہا…
۸ دسمبر ٢٠٢٣ء کو راجیہ سبھا کے سرمائی سیشن میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے وقف ایکٹ ۱۹۵۵ء کو بالکلیہ منسوخ کردینے والا ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا، پرائیویٹ ممبر اور اس کی جانب سے پیش کردہ بل کی قانونی حیثیت و نیز اس بل کے مقاصد کی تفصیلات زیر نظر مضمون میں قلم انداز کی گئی ہیں، گذشتہ جمعہ۱۹؍ جنوری کو ہماری ریاست کے مؤقر عالم دین حضرت…
تلخیص وترتیب:مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری جمعیۃ علماءہندکے زیر اہتمام اور جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر انتظام مسجد عالم گیر بیگم پیٹ مادھاپورحیدرآباد میں 17،ا18جنوری 2024 بروز چہارشنبہ وجمعرات حضرت مولانا حافظ پیر شبیر صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا پردیش کی صدارت میں دو روزہ ورکشاپ برائے مثالی اضلاع کا کامیاب پروگرام منعقد ہوا۔جس میں مفکرقوم وملت ،قائد جمعیۃ حضرت مولانا سید محمود اسعدمدنی مدظلہ صدر جمعیۃ علماء ہند اور حضرت…