نئی دہلی: لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر بحث کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ پچھلے چار مہینوں میں ہم نے کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کی۔ اس دوران ہم تقریباً 3600 کلومیٹر پیدل چلے۔ اس سفر میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ لوگوں کی آواز، ہندوستان کی آواز کو دل کی گہرائیوں سے سننے کا موقع ملا۔ یاترا کے آغاز میں میں نے سوچا…
اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف سلمان رشدی نے چاقو حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔پیر کو انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کی ایک آنکھ سیاہ عینک سے ڈھکی ہوئی ہے، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ NewYorker میں جو تصویر ہے وہ ڈرامائی اور طاقتور ہے لیکن ذاتی طور پر میں ایسا ہی لگ رہا ہوں۔12 اگست کو نیو یارک…
حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک میں افطار دستر خوان بچھانے کے لیے اب تک 540 اجازت نامے جاری کئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ اجازت نامے خیراتی تنظیموں کے علاوہ افراد کو بھی جاری کئے گئے ہیں۔دستر خوان کمیٹی کے سیکریٹری ضیف اللہ القرشی نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام میں زمینی منزل میں واقع مصلوں کو خیراتی تنظیموں اور اداروں کے لیے مخصوص کردیا ہے‘۔’تمام خیراتی ادارے یہاں إفطار دستر خوان بچھائیں…
موجودہ دنوں کے دوران مکہ مکرمہ میں رہائش اور ہوٹل کے شعبے میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ بڑی تعداد میں زائرین اور عمرہ زائرین کی آمد کی وجہ سے ہوٹلوں میں رہائش کی بکنگ کی شرح 70 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر وسطی مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف کے ہوٹلوں میں آنے والے مہمانوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس حوالے سے قومی کمیٹی برائے حج، عمرہ اور…
اسکندرون:ریسکیو ٹیمیں ترکیہ کے شہر اسکندرون کے ایک سرکاری اسپتال کے کھنڈرات کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کا کچھ حصہ پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے زمیں بوس ہوگیا تھا ۔اندھیرا ہوتے ہی ایک زخمی کو ملبے سے نکال کراسٹریچر پر لے جایا گیا۔ امدادی کارکن ملبے کے اس بڑے ڈھیرسےزخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو نکالنے کے لیے گئےتو پتا چلا کہ اسکندرون اسپتال کا تباہ ہوچکا ہے۔ اسپتال…