حیدرآباد6فروری(عصرحاضر نیوز)تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا سالانہ بجٹ پیش کیا۔ 2,90,396 کروڑ روپے کا ریاستی بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ ریونیو اخراجات 2,11,685 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔اس بجٹ میں اقلیتوں کی بہبود کے لئے 2200کروڑروپئے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اپنی بجٹ تقریر میں ہریش راو نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراوکی متحرک قیادت میں تلنگانہ نے ساڑھے آٹھ سال کی مختصر مدت میں…
ممبئی6؍ فروری(پریس ریلیز)ممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار دارالعلوم دیوبند کے فارغ مولانا عبدالرحمن (کٹکی)عبدالسمیع، محمد آصف اورظفر مسعودکے مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل ہوچکی ہے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا اور فیصلہ ظاہر کرنے کے لیئے 10/ فروری کی تاریخ متعین کی ہے، ایڈیشنل سیشن جج پٹیالہ ہاؤس کورٹ سنجے کھانگوال نے فریقین کو کہاکہ 10/ فروری تک اگر فیصلہ تحریر ہوگیا…
ترکیہ پیر کے روز طاقتور زلزلے سے دہل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.8 درج کی گئی ہے۔ جنوب مشرقی ترکی میں زلزلے سے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ یہی نہیں پانچ سو ستر سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے جب کہ چار سو سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب شام میں بھی زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ بتایا…
لکھنؤ، ۵؍ فروری ۲۰۲۳ء دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہت سے پہلوئوں پر تفصیل سے گفتگو ہوئی جن میں یونی فارم سول کوڈ اور ملک کے مختلف عدالتوں میں چل رہے مسلم پرسنل لا سے…
بنگلورو : یکم؍فروری (ذرائع)کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو انتباہ دیا کہ اگر ریاستی حکومت دو ہفتوں کے اندر سبھی گاؤں اور قصبوں میں قبرستان کے لئے زمین فراہم کرانے کے اس کے حکم پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہتی ہے تو وہ چیف سکریٹری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے پر مجبور ہوجائے گا ۔ ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ محمد اقبال نامی شخص کی جانب سے دائر توہین عدالت کی…