نئی دہلی: 27؍دسمبر (عصرحاضر) ریلوے میں پکی نوکری کا جھانسہ جس میں امیدواروں سے آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی کروائی جانے کا عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی پر لگا دیا جائے؟ تو آپ بھی بی بی سی کی یہ رپورٹ پڑھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پولیس اسی نوعیت کی ایک…
دیوبند،27/ دسمبر(سمیر چودھری) عالم اسلام کی ممتاز دینی تعلیم گاہ دارالعلوم دیوبند نے سال کے اختتام کے موقع پر منعقد ہونے والے طلبہ کی انجمنوں کے روایتی اختتامی پروگراموں کو محدود رکھنے کے سلسلے میں نہایت اہم ہدایات جاری کی گئی ہے، مہتمم دارالعلوم دیوبند مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی جانب سے یہ اعلان طلبہ کی سالانہ امتحانات کی تیاریوں کے مدنظر کیا گیا تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں کسی طرح متاثر نہ ہوں۔مہتمم دارالعلوم…
بیجنگ: 27؍دسمبر (عصرحاضر) چین میں کورونا وائرس کی افرا تفری کے دوران ایک حیران کن فیصلہ لیتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کے اصولوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو 8 جنوری سے قرنطینہ نہیں کیا جائے گا۔ سال 2020 سے چین نے غیر ملکی مسافروں کو قرنطینہ کرنے کا اصول مرتب کیا تھا لیکن اب یہ اصول تبدیل کر دیا…
حیدرآباد27 دسمبر(عصرحاضر) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے حیدرآباد میں کیشو میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کیا۔ انہوں نے ‘حیدرآباد لبریشن موومنٹ’ کے موضوع پر ایک تصویری نمائش کا بھی افتتاح کیا جس میں علاقائی آزادی پسندوں کی خدمات کو دکھایا گیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اقدار کے ساتھ نظام تعلیم کو سب سے زیادہ ترجیح دیں اورثقافتی بنیادی اقدار کے تحفظ کویقینی…
کابل: 27؍دسمبر (ذرائع) افغانستان میں خواتین کی تعلیم کو روکنے پر ایرانی حکومت کی تنقید کے جواب میں طالبان کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر جواب دیا ہے۔ وزارت نے کہا "ان کے لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے ملک میں احتجاج کرنے والی خواتین کو قائل کریں اور ہمدردی کے نام پر اپنے ملک کے اندرونی مسائل توجہ ہٹانے کی کوشش نہ کریں۔” ایرانی وزارت خارجہ نے افغان یونیورسٹیوں میں خواتین کو تعلیم حاصل…