اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک نئے معاہدے پر مصر کی کوششوں کو غیر یقینی صورتحال نے گھیر لیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہوچکی ہے اور جنگ بندی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔حماس کے ایک ذریعے نے پیر کے روز العربیہ/الحدث کو بتایا کہ ان کی جماعت کا موقف وہی ہے کہ جنگ بندی سے قبل اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کوئی…
سری ہری کوٹہ (آندھرا پردیش ) یکم جنوری۔ ایم این این۔ ہندوستان کا پہلا شمسی مشن — آدتیہ-ایل 1 جو 2 ستمبر کو لانچ کیا گیا تھا، 6 جنوری کو اپنی مطلوبہ منزل ایل 1 پوائنٹ تک پہنچنے کے لیے اپنے آخری مشق کے لیے تیار ہے۔ اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ بلیک ہولز کا مطالعہ کرنے کے لیے XPoSat مشن کے کامیاب آغاز کے موقع پر اسرو کے…
غزہ: اسرائیل کے فضائی حملے میں مسجد اقصیٰ کے سابق مبلغ اور فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زیر گردش غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی بمباری میں فلسطین کی ایک اہم مذہبی شخصیت اور مبلغ شیخ یوسف سلامہ شہید ہوگئے۔فلسطین اتھارٹی اور حماس کی جانب سے اس خبر پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔ اگر یہ خبر درست ثابت…
رات گئی بات گئی۔ سال ختم ذکر ختم۔ یوں تو ہر لمحہ اپنے دامن میں کسی نہ کسی تاریخ کا شاہد ہوتا ہے، لیکن گزرا ایک برس محض گنتی ہی نہیں بلکہ اپنے دامن میں بہت اہم واقعات و حالات کی نشاندہی کرتا ہے۔ سنہ 2023 بھی اس اعتبار سے اپنی نوعیت کا حامل ہے۔ وہ ہندوستان ہو یا عالمی پس منظر، گزرتا سال بہت اہم واقعات کا گواہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا…
حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے ایک پریس بیان میں لگایا۔انہوں نے دعوی کیا کہ شفافیت کا…