رواں ہفتے بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سینیئر عہدیدار صالح العاروری پر اسرائیل کا مشتبہ ٹارگٹڈ حملہ علاقائی تنازع میں ایک غیر متوقع اضافہ تھا، خاص طور پر اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ یہ واقعہ حزب اللہ کے مضبوط گڑھ میں پیش آیا ہے۔دنیا بھر میں اسرائیل کے آپریشنز اور لوگوں کے قتل کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ اس کا انٹیلیجنس یونٹ موساد نازیوں کے تعاقب میں رہا اور حال ہی میں…
امریکی شہر نیوآرک میں ایک امام کو مسجد کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ بدھ کو امام مسجد حسن شریف پر مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جس کے بعد وہ انتقال کر گئے ہیں۔ ا امریکہ کی ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی ترجمان لیزا فربسٹین نے بتایا کہ ’حسن شریف نیوآرک انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ٹرانسپورٹ سکیورٹی…
اسرائیلی فورسز کے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حماس کے دفتر پر ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے ’المنار ٹیلی وژن‘ نے کہا ہے کہ اس حملے میں حماس پولٹ بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔حماس نے بھی تصدیق کی ہے کہ اس کے سینیئر رہنما صالح العاروری اور ان کے دو فوجی کمانڈر لبنان کے شہر بیروت…
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے 2000 روپے کے بند شدہ نوٹوں کے بارے میں اہم معلومات دی ہیں۔ 8 ماہ قبل 2000 روپے کے نوٹوں کی بندش کے بعد بھی 100 فیصد نوٹوں کی واپسی ابھی تک ممکن نہیں ہو سکی ہے اور لوگوں کے پاس اب بھی 9330 کروڑ روپے کے نوٹ موجود ہیں۔ کل 2000 روپے کے نوٹوں میں سے آر بی آئی کو 97.38 فیصد نوٹ ہی واپس ملے ہیں۔…
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ سے اپنے پانچ بریگیڈز پر مشتمل ہزاروں فوجیوں کو واپس بلانا شروع کردیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے ہزاروں فوجیوں کو عارضی طور پر واپس بلایا جارہا ہے۔ حماس کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ علی الاعلان کیا جانے والا سب سے بڑا انخلا ہے۔اسرائیلی فوج نے اس انخلا کی وجہ یہ بیان کی کہ تین ماہ سے…