واشنگٹن: امریکہ کی متعدد ریاستوں میں شدید سردی کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ مختلف ہوائی اڈوں سے داخلی اور بیرون ممالک تقریباً 10 ہزار پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس درمیان مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیز ہواؤں کے جھکڑ اور برف باری کا سامنا کرنے والی…
گجرات کے احمد آباد واقع ایک اسپتال میں موتیابند کا آپریشن کرانا کچھ لوگوں کے لیے مصیبت بن گیا ہے۔ آپریشن کرانے والے تقریباً 17 لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ان کی آنکھوں کی روشنی جزوی یا پھر پوری طرح سے چلی گئی ہے۔ ان لوگوں نے احمد آباد واقع رامانند آئی ہاسپیٹل میں موتیابند کا آپریشن کرایا تھا اور امید کر رہے تھے کہ وہ پھر سے سب کچھ صاف دیکھ پائیں گے۔…
دہلی زرعی مارکیٹنگ بورڈ نے دہلی کی منڈیوں کی ترقی کے لیے مالی سال 2024-25 کے لیے 544 کروڑ 80 لاکھ روپے کے بجٹ کو منظوری دی ہے۔دہلی ایگریکلچرل مارکیٹنگ بورڈ (ڈی اے ایم بی) اور اے پی ایم سی کے عہدیداروں کے ساتھ منگل کو دہلی کے ترقیاتی وزیر گوپال رائے کی صدارت میں منڈیوں کی ترقی پر مشترکہ میٹنگ میں بورڈ نے منڈیوں کی ترقی کے لیے مالی سال 2024-25 میں کل 544…
آئندہ لوک سبھا انتخاب سے ٹھیک پہلے ایودھیا میں رام مندر کے ’پران پرتشٹھا‘ کی تقریب رکھ کر بی جے پی اپوزیشن پارٹیوں پر سیاسی اور نفسیاتی سبقت لینے کا بڑا داؤ چلا ہے، لیکن اپوزیشن پارٹیاں بھی بی جے پی کی اس کوشش کو ناکام بنانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ایک طرف کانگریس نے ’پران پرتشٹھا‘ سے ٹھیک پہلے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ شروع کر دی ہے، وہیں اب مغربی بنگال کی وزیر…
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں تک شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں دبیز کہرا اور دھند کے چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اپنی پیشین گوئی میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 16 سے 18 جنوری تک رات اور صبح کے اوقات میں پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی کے کچھ حصوں میں گھنا دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں 19 جنوری سے 21 جنوری کی صبح…