محدث جلیل ناقدِ حدیث حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب اعظمیؒ کے مقالات ومضامین کامجموعہ "مقالاتِ ابوالمآثر” کی تیسری جلد میں موضوع ومن گھڑت احادیث کے سلسلے میں ابناۓ دارالعلوم دیوبند کویہ ضروری ہدایت کی گئی ہے: آپؒ رقم طراز ہیں: ” بے تحقیق روایات بیان کرنے میں وعظ گو طبقہ ہمیشہ سے بدنام ہے اور یہ بدنامی کچھ بے وجہ نہیں ہے؛ اس لیے کہ آج بھی مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ کم استعداد و…
ملک میں ملت اسلامیہ کی عجیب صورتحال دکھائی دے رہی ہے؛ جب سے فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار ملا ہے الٹی گنگا بہنے لگی ہے ؛مظلوم کو ظالم کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور ظالم خود کو مظلوم کی شکل میں ظاہر کر رہا ہے ؛فرقہ پرست قوتوں کا ملک میں بس ایک ہی ایجنڈا ہے اور وہ اس ملک سے اسلام اور مسلمانوں سے تعلق رکھنے والی ہر چیز کا صفایا…
جب سے تاریخ کا قلمدان متعصب مزاج لوگوں کے ہاتھوں میں آیاہے، انہوں نے کسی کی ذات کو بے داغ نہیں چھوڑا، یہاں تک کہ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ذاتِ بابرکت پر بھی رکیک حملے کیے گیے نعوذ باللہ_ ضمیر فروش قلم فروش مؤرخین نے اور بعض پیشہ ورمقررین نے بھی حبِ علیؓ میں حقائق کو مسخ کر کے جتنی بے انصافی اسلامی ریاست کے سب سے بڑے حکمران سیدنا امیر معاویہؓ کے ساتھ…
” حجاب “ صرف اسلامی شعار اور مذہبی فریضہ ہی نہیں ؛ بلکہ عزت و ناموس کا محافظ، تحفظِ شرم و حیا کا ضامن ، فطرتِ نسواں کا متقاضی ، انسدادِ فواحش کا باعث ، پاک باز اور عزت مآب خواتین کا وقار اور انتخاب ، بےحیائی و بدکاری کے روک تھام کا مؤثر اور بہترین ذریعہ ، جوہرِ عفت وعصمت کا پاسباں ، بد قماش اور شرپسند بھیڑیوں اور ہوس پرستوں سے ڈھال اور…
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جبلت میں خیر وشر دو نوں مادہ رکھے ہیں،جب اس پر خیر کی جانب سے محنتیں ہوتی ہیں ،نور حق کی نورانی کرنیں اس پر پڑتی ہیں تو وہ دھل کر صاف ستھرا اور نکھر کر روشن چمکدار ہوجاتا ہے، اور جب اس پرشر کے گھنے بادل چھاجاتے ہیں تو اسے چاروں طرف سے اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور ہر آن اس کے وجود کو تاریکی کی طرف…