گوہاٹی: کانگریس کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ پر حملہ ہوا ہے، اس کی اطلاع کانگریس پارٹی نے دی۔ پارٹی کے مطابق آسام کے شمالی لکھیم پور میں شرپسندوں نے نیائے یاترا کی گاڑی پر حملہ کیا اور کئی بینر اور پوسٹر پھاڑ دیے گئے۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے ایکس پوسٹ میں اس معاملے سے متعلق معلومات شیئر کی ہیں۔خیال رہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیا یاترا‘ آسام میں آج…
چین کے وسطی صوبہ حینان میں واقع ایک سکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صوبہ حینان کے ینشانپو نامی گاؤں کے ایک سکول میں رات 11 بجے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔چین کی مقامی نیوز ایجنسی شنوا نے آگ لگنے کے واقعے میں 13 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔ تاہم یہ نہیں…
گوہاٹی: راہل گاندھی کی قیادت میں انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے نکالی جا رہی بھارت جوڑو یاترا ایک ہفتہ مکمل کر چکی ہے اور ساتویں دن کی یاترا آسام کے بوگیناڈی سے شروع ہوئی۔ یہ یاترا 14 جنوری کو منی پور سے شروع ہوئی تھی اور 20 مارچ کو ممبئی میں ختم ہوگی اور اس دوران 67 ہزار کلومیٹر کا فیصلہ طے کرتے ہوئے 15 ریاستوں کے 110 اضلاع سے گزرے گی۔ آسام میں…
ایمان اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے ،اسلام کی ہدایت سے سرفرازہونایقینا بہت بڑا انعام ہے۔دین اسلام کے بغیر کوئی بھی مذہب اور طریقہ اللہ تعالی کو قبول نہیں ۔قرآن کریم میں ارشاد فرمایا گیا:وَمَنْ یَبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلَامِ دِیْنًافَلَنْ یُقْبَلَ مِنْہُ وَھُوَ فِیْ الْاٰخِرَۃِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۔(ال عمران:۸۵)جو شخص اسلام کے سوا کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا،تو اس سے وہ دین قبول نہیں کیا جائے گا،اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا…
صوفیا و اولیا جن کا مقصد انسانیت کو تاریکی سے نکال کر روشنی کی طرف لانا اور ان کی نظر مخلوق سے ہٹا کر خالق کی طرف کرناتھا، ان کے نام پر بھی آج لوگوں نے تقسیم در تقسیم کا معاملہ جاری کر رکھا ہے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ اس سلسلے کے صفِ اول کے بزرگ ہیں، جن کے نام پر لڑنے والے بہت، لیکن ان کی حیات و خدمات…