فتن جمع ہے فتنہ کی اس کے معنیٰ آزمائش و فساد کے ہیں ، لفظِ فتنہ اور آزمائش بیک وقت کئی چیزوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، مثلاً شر و فساد اور وبائی امراض کا دور بھی فتنہ ہے،مسلمانوں کا آپسی انتشار بھی فتنہ میں داخل ہے اورشریعت حقہ کے مقابلہ میں اپنی خواہشات کے مطابق عقائد وعبادات کے طریقے نکالنا بھی فتنہ ہی ہے ، چونکہ رسول اللہ ﷺ انسانوں کے سب…
ملاوی میں اگرچہ مسلمانوں کی کافی تعداد ہے؛ لیکن پارلیامنٹ میں تعداد کے لحاظ سے ان کی نمائندگی کم ہے، پھر بھی دس فیصد مسلمان ارکان پارلیامنٹ ہیں، کیبنیٹ میں تین مسلمان نمائندے ہیں، جن میں ایک خاتون بھی ہیں، اپوزیشن میں بھی مسلمانوں کی اچھی خاصی تعداد ہے، ملک میں کثیر جماعتی جمہوریت کا نظام ہے، بر سر اقتدار پارٹی ملاوی کانگریس ہے، اپوزیشن جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی کئی تنظیمیں شامل ہیں، ملکی معاملات…
کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو برسراقتدار ترنمول کانگریس کے ذریعہ 22 جنوری کو طے ’خیر سگالی ریلی‘ کو مشروط اجازت دے دی ہے۔ اسی دن ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا کی تقریب ہونی ہے جس کی وجہ سے لگاتار بی جے پی لیڈران ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بی جے پی نے عدالت میں عرضی داخل کر کوشش کی کہ ممتا بنرجی کی ’خیر سگالی ریلی‘ 22 جنوری کو…
وزرات محنت کے ماتحت ایمپلائیز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے آدھار کارڈ سے متعلق ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ ای پی ایف او میں اب کسی بھی کام کے لیے یومِ پیدائش کی تصدیق یعنی پروف کے طور پر آدھار کارڈ کی منظوری ختم کر دی گئی ہے۔ اس کا واضح مطلب ہے کہ اب آدھار کارڈ کا استعمال یومِ پیدائش کو اَپڈیٹ کرانے یا اس میں کسی غلطی کو ٹھیک کرانے…
امپھال: منی پور میں جاری تشدد کے خلاف راجدھانی امپھال میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے مشعل ریلی نکالی۔ ان خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف صوبے کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ کی جانب مارچ کیا۔ یہ ریلی ٹینگنوپال ضلع میں ہندوستان میانمار سرحد پر ایک شہر مورہ میں تشدد کے دوران دو جوانوں کی شہادت کے خلاف نکالی گئی۔ ’میرا پائبی‘ نامی تنظیم سے وابستہ یہ…