(۱) ۹؍ ذی الحجہ کی فجر سے ۱۳؍ ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک بار ’’ اللہ ا کبر اللہ ا کبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد ‘‘ کہنا ہر مکلف مسلمان پر واجب ہے خواہ امام ہو یا مقتدی یا منفرد ، خواہ مقیم ہو یا مسافر ، مرد ہو یا عورت ، شہری ہو یا دیہاتی ، البتہ عورت آہستہ آواز سے کہے اور مرد…
مکہ مکرمہ: 2؍اگسٹ (عصر حاضر) شیخ نے اپنے خطاب کا آغاز حمد و ثنا سے کیا اور حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا کہ”آپ حضرات اپنے رب کی نداء پر لبیک کہہ کر یہاں حاضر ہوئے ہیں،آپ نے اہم ترین فریضہ کی ادائیگی کا عزم کیا ہے؛تاکہ اپنے فوائد حاصل کریں اور قربانی کےمقررہ دنوں کے اندر اللہ کا نام لیں!” آپ حضرات قابل مبارک باد ہیں کہ آپ کو اس مقام بلند تک رسائی…
قوموں کی تہذیب اور بہتری کئی اور چیزوں کے ساتھ اسکی حکومت سے ہوتی ہے اور حکومت کی پہچان ان کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے کی جاتی ہیں اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک گاوں یا شہر جاتے ہے تو سب سے پہلے آپ کا واسطہ وہاں کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے ہی پڑتا ہے اگر آپ نے وہاں کی سڑکیں گلیاں وغیرہ پختہ و صاف ستھری پائی تو آپ وہاں کی…
ابتلا و آزمائش کے سینکڑوں قصے ہیں، ایثار و قربانی کی ہزاروں داستانیں ہیں، اورفداکاری و فرمابرداری کی بے شمار کہانیاں ہیں لیکن اپنے محبوب کے لئے ایثار و قربانی کا جو نمونہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی میں نظر آتا ہے، اس کی مثال تو کجا اس کے اثرات بھی کہیں اور پائے جانے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہیں۔ اللّٰہ تعالی نے قرآن کریم کے اندر 25 سورتوں کی 63 آیات میں…
آخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،بی جے پی نے طلاق ثلاثہ بل منظور کرکے ہی دم لیا،نام نہاد سیکولر پارٹیوں کی قلعی کھل گئی،اور اسکا بھی پتہ چل گیا کہ ان کی مسلمانوں سے وفا داری محض ڈھکوسلہ ہے،وہ تمام جماعتیں جو غیر حاضر رہیں انہوں نے طلاق ثلاثہ بل کی بالواسطہ تائید کی ہے،انہوں نے اپنے طرز عمل سے بتادیا کہ انہیں اپنے مفادات عزیز ہیں۔ طلاق ثلاثہ سے متعلق بی جے پی…