حرم مکی: 2؍جولائی (ذرائع) مکہ معظمہ میں حرم مکی کے قریب دو نشانیاں نصب ہیں جو شہرِ مُقدس میں داخل ہونے والوں کو یہ پیغام دیتی ہیں یہاں سے حرم کی حدود شروع ہو رہی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں یہ وہ مقامات ہیں جہاں سے حرم کے حد شروع یا ختم ہوتی ہے۔ حدود حرم کی یادگاروں کے حوالے سے تاریخ مکہ مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فواز الدھاس نے ‘العربیہ ڈاٹ نیٹ’ سے بات کرتے…
عصر حاضر اسلامی پورٹل حیدرآباد کے ذریعہ یہ اندوہ ناک خبرپڑھنے کو ملی کہ جدہ (سعودی عرب) میں مقیم سرزمین حیدرآباد کے عظیم سپوت،علم وفضل،تقوی وطہارت،تصنیف وتالیف کی عظیم شخصیت حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب مظاہری ؒ (بانی وناظم اول مجلس علمیہ حیدرآبادوخلیفہ محی السنہ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب ہردوئی ؒ) کابتاریخ 30/ جون2019ء بروز اتوارجدہ میں انتقال ہوگیا۔ حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب ؒ اپنے عہد کے ایک عظیم انقلابی کارنامے انجام دینے والے عالم…
دنیادنیۂ کی اندھی ہوس، حب جاہ، حب مال نے انسانیت کو انسانی لبادے سے نکال کر جانوروں کی صف میں لا کھڑا کیا ہے، انسان کے لئے پیسہ اور شہرت اس کی زندگی کامحور ہوچکا ہے، اسی محور کے ارد گرد ساری دنیا چکر کاٹ رہی ہے، خاندان، رشتہ داری،محبت پیار، الفت، ایک دوسرکے دکھ درد کو پاٹنے کا عمل یہ قصہ پارینہ بن چکاہے، مذہب بھی ایک انسان کے لئے صرف ایک نشان بن…
برسراقتدار حکومت کو جب سے تخت ملا ہے، اقلتیوں میں مسلسل بے چینی و اضطراب پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تقاریر اور انٹرویوز میں بڑی بڑی باتیں کرنے والے وزراء صرف باتوں کے ذریعہ ہی مطمئن کرنے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں، انسانیت سوز حرکتیں ہر دن نئے انداز میں جنم لے رہی ہیں، دادری کے اخلاق سے لیکر جھارکھنڈ کے تبریز انصاری تک اور اس سے بھی آگے بڑھ کر پورے ملک…
انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد ملک کے عام مسلمانوں میں مایوسی کی ایک لہر دوڑگئی ہے ہر شخص کی زبان پر یہی رٹ ہے کہ اب مسلمانون کا کیا ہوگا گزشتہ چار سالہ کارکردگی کی روشنی میں انتخابی نتائج انتہائی غیر متوقع تھے مودی سرکار کی ہر محا ذپر ناکامی کو دیکھ کر ہر شخص یہی یقین کر رہا تھا کہ اس بارعوام مودی کو مسترد کردے گی یا کم از کم بی،جے،پی اکثریت…