اسلامیات
20 منٹ ago
پربھنی۔27؍ اکتوبر: (سید یوسف) پربھنی شہر کے قلب میں واقع منگلوارہ میں تاریخی بند جمعہ مسجد میں جو پولس ایکشن کے بعد سے متنازعہ بنی ہوئی ہے۔ جو 70/سال سے زائد عرصہ سے نماز کےلیے مکمل طو رپر بند کردی گئی ہے۔ جس کا معاملہ گزشتہ کئی برسوں سے کورٹ میں زیر التوا رہا ہے۔ تاہم مسجد کا مسئلہ اب تک حل نہیں کیا گیا، جس کے سبب جمعہ مسجد آج بھی جوں کی تو…
کولکاتا: 27/اکٹوبر (صالح مبین قاسمی) آج مؤرخہ 27 اکتوبر 2019، بروز اتوار، بعد نماز مغرب شہر کے معروف و معیاری رفاہی ادارہ تعمیر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے گروپ آف مکاتب چین الدارین ایجوکیشن سینٹر توپسیا میں ایک دعائیہ نشست کا انعقاد کیا گیا.جس میں مقرر دلنواز ،ہند و بیرون ہند معروف و مؤقر عالم دین حضرت مولانا محمد ابو طالب رحمانی صاحب دامت برکاتہ،معزز رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ شہر…
حیدرآباد: 27؍اکٹوبر (پریس ریلیز) ادارہ اشرف العلوم اکبرباغ کے شعبہ معہد الاشرف کے ڈگری کے طلباء کے لیے توسیعی خطاب بعنوان دیندار انجمن، آغاز، افکار، شرعی موقف بتاریخ 26/اکٹوبر بروزِ اتوار بوقت 3؍بجے تا 4:30؍بجے دن مقرر ہے۔ اس اجلاس میں مولانا محمد انصار الله صاحب قاسمی زید مجدہ آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و آندھرا پردیش خطاب فرمائیں گے۔ اخیر میں بیس منٹ موضوع سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔
کانپور: 26؍اکٹوبر (پریس ریلیز) دور جدید میں پیش آنے والے نئے اور پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے شہر کانپور کے جید علماء و مفتیان پر مشتمل کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کی 31اکتوبر بروز جمعرات کو ہونے والی ماہانہ نشست مورخہ4نومبر بروز پیرعصر تا عشاء اکیڈمی کے آفس جمعیت بلڈنگ رجبی روڈ میں اکیڈمی کے صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوگی ،جس میںاہم جدید اور پیچیدہ مسائل پر…
حیدرآباد: 26؍اکٹوبر (عصر حاضر) مفتی عبدالعزیز اللحجی قاسمی امیر مرکز امام شافعی ٹرسٹ بارکس کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 4نومبربروز پیر صبح9.30تا دوپہر 2 بجے بمقام مبارک فنکشن ھال بارکس ایک اہم اجلاس بعنوان” اولاد کی تربیت سیرت رسول کی روشنی میں” منعقد ہونے جارہا ہے ۔ اجلاس کی صدارت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی چشتی قادری دامت برکاتہم فرمائیں گے ۔ موجودہ زمانے میں مکاتب کی ضرورت و اہمیت…