حیدرآباد و اطراف

مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و آندھرا کا ماہانہ اجتماع

حیدرآباد: 22؍فروری (پریس نوٹ‌‌) مولانا انصار الله قاسمی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 23؍فروری بروز اتوار بعد نماز مغرب دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش متصل مسجد الماس کالی قبر چادرگھاٹ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماہانہ اجتماع منعقد ہوگا۔جس میں مولانا مفتی محمد عبدالقوی عمر حسامی صاحب مخاطب فرمائیں گے۔ برادران اسلام اور کارکنان مجلس تحفظ ختم نبوت سے مع دوست واحباب کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی گذارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×