حیدرآباد و اطراف
المعہدالعالی الاسلامی حیدرآباد کی نو تعمیر شدہ مسجد میں دعائیہ نشست
حیدرآباد: 31؍جولائی (عصر حاضر) المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے احاطہ میں جدید تعمیر کردہ مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر ایک دعائیہ نشست بتاریخ 3؍اگسٹ بروزِ ہفتہ بعد نمازِ مغرب منعقد کی جارہی ہے۔ مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب ناظم ادارہ و ترجمان و سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے برادرانِ اسلام سے اور بالخصوص معہد کے معاونین اور فضلاء سے شرکت کی خواہش کی ہے۔