• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
پیر, مارچ 8, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عازمین حج کی خدمت میں

اداریہ از: حافظ محمد عبد المقتدر عمران مدیر عصر حاضر اسلامی پورٹل

Asrehazir از Asrehazir
جون 24, 2019
میں اداریہ
0
21
شیئر
195
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کی عمارت جن پانچ ستونوں پر قائم ہے ان میں ایک حج بھی ہے جو اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے ۔ جس طرح ہر عبادت کی اپنی ایک انفرادی شان اورجدا گانہ حیثیت ہے اسی طرح حج کا بھی ایک نمایاں مقام اسلامی عبادات میں ہے ۔حج کے تمام ارکان و اعمال میں جن اداؤں کی نقالی کروائی جاتی ہے وہ در اصل اللہ تعالی کے محبوب بندوں کی ادائیں ہیں جنہوں نے خدا کے ہر حکم کے آگے سر تسلیم خم کیا تھا اور اس کی اطاعت و فرماں برداری میں پوری زندگی کو قربان کیا تھا ۔ حج اطاعت و فنائیت سے لبریز فریضہ ہے ۔ اللہ رب العزت والجلال نے اپنے فرمان میں آقائے دو جہاں سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ آپ مزاجِ براہیمی پر اپنی امت کی تربیت کیجئے اور مزاج براہیمی قربانیوں والا مزاج ہے ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ آپ کی وفا شعار بیوی حضرت ہاجرہ اور فرماں بردار بیٹے حضرت اسمعیل علیہ السلام نے ہر قدم پر اطاعتِ الہی کا ایسا نمونہ پیش کیا اور اللہ تعالی کی مرضی کے آگے اس طرح تیار رہے کہ اللہ تعالی نے ان وفا شعاروں کی اطاعت و فنائیت والی اداؤں کو ہمیشہ کے لیے باقی رکھنے کا فیصلہ فرمایا اور حج جیسی عظیم عبادت میں اسی محترم مقام پر دنیا بھر کے مسلمانوں سے عہد محبت و مودت کو تازہ کروانے اور اطاعت و فرماں برداری کا وعدہ لینے کے لیے ان ہی کے نقش قدم کی پیروی کو ضروری قرار ددیا ہے ۔ایک بندہ جب اپنے وطن کو چھوڑ کر اپنے اہل و عیال کی پرواہ کئے بغیر اپنے عادات واطوار اور زیب و زینت کی تمام شکلوں کو بالائے طاق رکھ کر فقیروں ، محتاجوں اور مسکینوں کی شکل اختیار کرکے بحالتِ احرام بارگاہ ایزدی میں لبیک اللہم لبیک کی صداؤں کے ساتھ سعادتِ عظمی سے مشرف ہونے کیلئے پہنچتا ہے تو پھر اس کو چاہیے کہ اپنے رب سے آہ وزاری کرتا رہے ، رقتِ قلب کے ساتھ اپنے اہل و عیال کیلئے ، اعزاء وا قارب کیلئے اور اپنے ملک و ملت کیلئے دعائیں کرتا رہے ، خداوندِقدوس کے حضور سربسجود ہوکر گڑگڑ ائے عاجزی کرے اور کوشش یہ کرے کہ اس زرین موقعہ سے بھر پور مستفید ہو کر ماں کی گود سے پیدا ہونے والے معصوم کی طرح سارے گناہوں کی معافی تلافی کرکے اپنے گھر لوٹے ۔
گھر سے نکلنے سے لیکر واپس آنے تک قدم بہ قدم احکاماتِ الہی کو ملحوظ رکھنا ، خرافات سے بچتے ہوئے اس فریضہ کی تکمیل کی فکر کرنا از حد ضروری ہے ۔

اعلان

گزشتہ چند سالوں سے موبائل اور انٹر نیٹ نے حج جیسے مقدس فریضہ کو بھی تماشہ بنادیا ، حاجیوں کی بڑی تعداد دورانِ حج اپنے موبائل فون میں اوقات کو ضائع کررہی ہیں۔کوئی گھنٹوں باتیں کر رہا ہے تو کوئی تصویریں اور ویڈیو بنا رہا ہے ، نہ کعبۃ اللہ کاتقدس نہ ہی گنبد خضراء کااحترام ، ان کو پس پشت ڈال کر تصویر بنانے کو اپنی خوبی سمجھتے ہیں اور پھر ان تصویروں کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا جاتا ہے جس کے ذریعہ یہ تصاویر پوری دنیا میں گشت کرتی پھرتی ہیں ، اب بتائیے خلوص کہاں باقی رہے گا اور اس طرح کی حرکات سے عبادت کی روح مجروح ہوتی ہے اور حج ایک فریضہ کے بجائے سوشل ایونٹ بن کر رہ جاتا ہے ،حد تو یہ ہے کہ طواف کعبہ ٗ سعی کے دوران ‘ منی مزدلفہ میں عرفات کے میدان میں‘ حتی کہ رمی جمرات کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارتے مارتے بھی سیلفی اور ویڈیو کالنگ کا تماشہ نہیں رکتا۔ اس کے علاوہ قیامگاہوں پر خبریں دیکھنے کی غرض سے ٹی وی کھولنے پر بے حیائی کے مناظر سامنے آتے ہیں جس سے کیا کرایا سب ضائع ہوجاتا ہے اور اس طرح کی ہر چھوٹی بڑی غلطی سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے ۔
ایک مہتم بالشان فریضہ کی ادائیگی کیلئے اپنی زندگی کی کمائی کا ایک بڑا حصہ لگاکر بھی اتنے عظیم مقاصد سے صرف نظر کرتے ہوئے اس کی افادیت سے محروم اور اس کی روح کو مجروح کرنا گویا ڈھیر ساری کمائی ہوئی پونجی گنواکر اپنے اوپر اس کا وبال مسلط کرلینا ہے ۔ لہذا ؛ سعادتِ حج سے مشرف ہونے والے خوش نصیبوں کی خدمت میں یہی معروضہ ہے کہ اس طرح کی حرکات سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے فریضہ کو بہتر طور پر مکمل کرنے کی فکر کریں ۔ اللہ تعالی آپ تمام کے حج کو قبول فرماکر اس سے ملنے والی ساری نعمتوں سے آپ کو سر فرازفرمائے اور کتنے ایسے غریب جو اس سعادت سے مشرف ہونے کی تمنائیں اپنے دلوں میں رکھتے ہیں ان کی تمناؤں کو پوار فرمائے ۔آمین

اعلان
پچھلی پوسٹ

اجتماعی قوت کے ساتھ ہی مشکل حالات کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے

اگلی پوسٹ

اقلیتوں کے خلاف ظلم و زیادتی کرنے والوں کو بلند مقام دیا جارہا ہے

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

اقلیتوں کے خلاف ظلم و زیادتی کرنے والوں کو بلند مقام دیا جارہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ

فروری 13, 2021

جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل

فروری 13, 2021

ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر

فروری 13, 2021

امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج

فروری 13, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ فروری 13, 2021
  • جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل فروری 13, 2021
  • ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر فروری 13, 2021
  • امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج فروری 13, 2021
  • مسلمان بننے والے ہندوؤں کو الیکشن میں ایس سی ریزرویشن نہیں ملے گا فروری 13, 2021
  • صحت یاب افراد کے لیے ویکسین کی ایک خوراک بھی مؤثر فروری 13, 2021
  • بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار فروری 13, 2021

مشہور پوسٹ

  • کیا آپ کے گھر تلوار ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند میں گیارہ ماہ بعد تعلیم کا آغاز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno