سری نگر: جموں و کشمیر کی سب سے بڑی ادبی تنظیم ادبی مرکز کمراز نے کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر مائیکرو سافٹ انڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تنظیم کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم کشمیری زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر مائیکرو سافٹ انڈیا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری زبان، جس سے 7 ملین لوگوں کو فائدہ ہوگا، کو…
سہارنپور: لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر کانگریس اتر پردیش میں کافی سرگرمی دکھا رہی ہے. 500 کلومیٹر یوپی جوڑو یاترا کے 8 دن مکمل ہو چکے ہیں اور سہارنپور کے کانگریس لیڈر عمران مسعود نے علما سے رابطہ قائم کرنے کی ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کی شروعات گنگوہ سے کی گئی ہے۔ یہ وہی گنگوہ ہے جہاں کے مولانا رشید احمد گنگوہی نے دنیا کے مشہور دارالعلوم دیوبند…
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پٹی میں اسرائیلی بمباری اور جھڑپوں کی وجہ سے پٹی کو امداد فراہم کرنے کا کام مشکل ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خبررساں دفتر نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے امداد (اوسی ایچ اے) کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی کے بیشتر علاقوں بالخصوص وسطی علاقے میں 23 سے 26…
پولیس کے مطابق سیٹلائٹ بس اڈہ پر سی این جی پمپ کے پاس چائے کی دکان پر ایک نوجوان اپنے ساتھیوں کے ساتھ پہنچا تھا، اسی دوران وہ پیشاب کرنے بغل میں چلا گیا، چائے والے نے منع کیا تو ہنگامہ شروع ہو گیا۔ اتر پردیش کے بریلی میں اس وقت زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا جب ایک نوجوان نے سڑک کنارے پیشاب کر دیا۔ سیٹلائٹ بس اڈہ کے پاس پیشاب کرنے کا یہ واقعہ…
انڈیا نے ایک مسافر طیارے کو فرانس کے ایک ہوائی اڈے پر انسانی سمگلنگ کے شُبے میں کئی دِنوں تک روکے رکھنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس طیارے میں 300 سے زائد انڈین شہری سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق مسافر طیارے ایئربس اے 340 نے یو اے ای سے نکاراگوا جاتے ہوئے فرانس کے وتری ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا جہاں فرانسیسی حکام نے اس کو روک لیا…