اسرائیل کے فوجی سربراہ هرتزل لوی نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں تین ماہ سے جاری تنازعہ ممکنہ طور پر 2024 تک جاری رہے گا اور دوسرے محاذوں تک پھیل جائے گا ۔اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے چیف آف اسٹاف نے 1967 سے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے دورے کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ مسٹر هرتزل لوی نے کہا کہ 2024 ’چیلنجنگ ‘ ہوگا اور اسرائیل ’یقینی طور…
حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت و راہنمائی کرتے ہوئے آج جدہ سے بزریعہ میٹرو ٹرین مدینہ منورہ پہنچیں ۔ریلیز کے…
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں تقریباً 75 فیصد نشستیں جیت کر مسلسل چوتھی بار اقتدار میں واپس آ گئی ہیں۔ پچھلی بار کے مقابلے میں کم شہریوں نے انتخابات میں حصہ لیا۔ گزشتہ انتخابات میں تقریباً 80 فیصد ووٹرز نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ اس بار ملک کی اہم اپوزیشن جماعت نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ شیخ حسینہ…
نئی دہلی: دہلی میں کڑاکے کی سردی جاری ہے اور درجہ حرارت اس قدر گر گیا ہے کہ قومی راجدھانی دہلی اس وقت مشہور سیاحتی مقام نینی تال میں تبدیل ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو دہلی میں درجہ حرارت نینی تال کے برابر تھا۔ پیر کو دارالحکومت میں مہینے کا سرد ترین دن رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے دو ڈگری کم…
کسی ریاست میں انتخاب سے قبل اکثر دو طبقات کو مشتعل کرنے کے لیے سازشاً کچھ ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو جائے۔ اس کے لیے ایک خاص مذہب کے لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ جھارکھنڈ میں سامنے آیا ہے۔ یہاں کے جامتاڑا ضلع واقع فتح پور بازار مسجد کے پاس قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کا معاملہ پیش آیا ہے۔…