حیدرآباد: حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر بدھ کو چنئی-حیدرآباد چارمینار ایکسپریس کے پٹری سے اترنے سے کم از کم پانچ مسافر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریلوے عملہ اسٹیشن سے باہر اسپتال لے جاتے دیکھا گیا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب پلیٹ فارم نمبر پانچ پر آنے والی ٹرین بے قابو ہو کر ملحقہ دیوار سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ڈی آر ایف)…
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دوسرے قومی عدالتی تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے اس کے نفاذ کی نگرانی کے لیے تمام ہائی کورٹس میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ دوسری خدمات کے افسران نے یکم جنوری 2016 تک اپنی سروس کی شرائط میں ترمیم کا فائدہ…
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی نے ان تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے جو وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں حصہ لینے آئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ہدف مقرر کیا ہے کہ جب تک ہندوستان اپنی آزادی کے 100 سال کا جشن منائے گا تب تک وہ ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ ترقی یافتہ ملک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج یہ 25 سال کا دور ہندوستان کا…
مفتی عبدالملک انس قاسمی(ناظم تعلیمات ادارہ اشرف العلوم)کی اطلاع کے بموجب ادارہ کی مایہ ناز، رجال ساز، متحرک و فعال انجمن تہذیب اللسان کے دو روزہ سالانہ مسابقتی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے،جو چار اہم نشستوں پر بہ روز بدھ و جمعرات،بہ تاریخ: ٢٧/۲۸جمادی الاخری ١٤٤٥ھمطابق 9/10 جنوری 2023ء مسجد اشرف ادارہ اشرف العلوم خواجہ باغ میں منعقد ہورہاہے۔اس اہم اجلاس کی سرپرستی ادارۂ ہذا کے روح رواں و شیخ الحدیث ملک کے ممتاز عالم…
اسرائیل کے فوجی سربراہ هرتزل لوی نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں تین ماہ سے جاری تنازعہ ممکنہ طور پر 2024 تک جاری رہے گا اور دوسرے محاذوں تک پھیل جائے گا ۔اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے چیف آف اسٹاف نے 1967 سے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے کے دورے کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ مسٹر هرتزل لوی نے کہا کہ 2024 ’چیلنجنگ ‘ ہوگا اور اسرائیل ’یقینی طور…