کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں جاری ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کے دوران لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ منی پور کے بعد ناگالینڈ میں بھی بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل کر آئے اور ’انصاف‘ کے لیے چل رہی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا حصہ بنے۔ آج راہل گاندھی نے ناگالینڈ کے کوہیما میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا اور کہا کہ ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا…
نئی دہلی: دہلی- این سی آر اور مغربی اتر پردیش سمیت پورے شمالی ہند میں اس وقت کڑاکے کی سردی کے ساتھ شدید دھند پڑ رہی ہے، جس کے سبب ایک طرف جہاں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں وہیں سڑک، فضائی اور ریل کی آمد و رفت بھی متاثر ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہلی میں سینکڑوں پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں یا منسوخ کر دی گئیں۔ وہیں متعدد ٹرینں بھی تاخیر…
منی پور سے شروع ہوئی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آج ناگالینڈ پہنچی اور لوگوں کی زبردست بھیڑ نے یاترا کی اہمیت و افادیت کو بھرپور انداز میں ظاہر کر دیا۔ ابھی یاترا شروع ہوئے محض تین دن ہی ہوئے ہیں اور عوام سے جو رد عمل حاصل ہوا ہے وہ کانگریس کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ اس یاترا کی تصویریں اور ویڈیوز کانگریس اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لگاتار پوسٹ کر رہی ہے۔ ان پوسٹ…
امپھال: منی پور کے مورہ ضلع میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ایک سی ڈی او افسر جان بحق ہو گیا۔ نیوز پورٹل اے بی پی نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالہ سے رپورٹ کیا کہ عسکریت پسندوں نے ایس بی آئی موڑ کے قریب ایک سیکورٹی چوکی پر بم پھینکے اور فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔پولیس نے…
ہندوستانی غیر ملکی سرزمین پر مسلسل اپنا پرچم لہرا رہے ہیں۔ امریکہ میں بھی ہندوستانی نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔ ادھر امریکہ میں نو سالہ ہندوستانی نژاد طالبہ پریشا چکرورتی نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ پریشا کو دنیا کی سب سے زیادہ ہونہار طالب علموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔حال ہی میں امریکہ میں منعقد ہونے والے قابلیت کے مقابلے میں، پریشا نے 90 ممالک کے 16000 طلباء کو شکست دے…