حج اسلام کا ایک عظیم الشان رکن ہے، حج کے بغیر اسلام کی عمارت ناقص ونامکمل ہے،اسلام کی تکمیل کا اعلان بھی حجۃ الوداع کے موقع پر ہوا، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حج ایک مہتم بالشان فریضہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم یادگار بھی ہے۔ حج میں جہاد کی شان احادیث شریفہ کی روشنی میں معلوم ہوتا ہے کہ حج اور جہاد میں بڑی گہری مناسبت ہے ، چنانچہ حضرت ابوہریرہؓ سے…
اسلام ایک آسمانی اور آفاقی مذہب ہے جو قیامت تک پوری دنیا اور اس میں بسنے والے تمام انسانوں کی ہدایت ورہنمائی کے لئے بھیجا گیا ہے اور انسانیت کے سچے ہمدرد ،خیر خواہ ،امین وصادق کے لقب سے ملقب حضرت محمد مصطفی ؐ قیامت تک کے لئے پوری انسانیت کی طرف خدا کے پیغمبر بناکر بھیجے گئے ہیں ،اسلام کا ہر حکم ،اس کی ہر تعلیم اور پیغمبر ؐ کا ہر ارشاد اور آپ…
نئی دہلی:31/ جولائی (پریس ریلیز) جمعیۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے طلاق ثلاثہ سے متعلق قانون کی منظوری کو مسلمانوں کے شرعی اور عائلی معاملات میں مداخلت قراردیتے ہوئے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ اس قانون سے مسلم مطلقہ خواتین کے ساتھ انصاف نہیں بلکہ سخت نا انصافی ہوگی۔اس قانون کے تحت اس کاقوی امکا ن ہے کہ مطلقہ خواتین ہمیشہ کے لیے معلق ہو جائیں اور ان…
ھمارا پہلے سے یہ موقف رھا ھے کہ تین طلاق کے خلاف بل نہ صرف یہ کہ شریعت اسلامیہ میں کھلی مداخلت ھے بلکہ ملکی قانون اور آئین کے بھی منافی ھے ، یقینا ایک مجلس میں تین طلاق ایک سماجی برائی ھے جس کے خاتمہ کی کوشش سماجی سطح پر ھونی چاھئے لیکن اس کے لئے کوئی ایسا قانون وضع کرنا جس سے شریعت کے مسلمہ اصولوں پر زد پڑتی ھو اس کی اجازت…
حیدرآباد: 31؍جولائی (عصر حاضر) مولانا خالد سیف الله رحمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ تین طلاق سے متعلق حکومت نے اکثریت کے بل پر جو قانون بنایا ہے وہ جمہوری قدروں کا قتل ہے ؛ کیونکہ جس طبقہ کے لیے قانون بنایا جارہا ہے اس کی رائے لیے بغیر ان پر جبراً ایک قانون مسلط کیا جارہا ہے‘ دستور میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی اور تہذیبی شناخت کے بقاء کا حق دیا گیا…