اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
نئی دہلی: 24/ستمبر (پریس ریلیز) جمعیۃ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے آج نیوز ایم ایکس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی اہم سوالات کا سامنا کِیا. مولانا نے کہا کہ ملک میں ایک طبقہ مسلمانوں کو حاشیے پر لگانے کی کوشش میں رہتا ہے، میں انہیں حاشیے پر لگائے جانے سے بچانے کے لیے جو طریقہ درست سمجھتا ہوں اسے اختیار کرتا رہوں گا. دراصل مولانا اس سوال کا جواب…
مالیگاؤں: 25؍ستمبر (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاایک اہم شعبہ اصلاح معاشرہ کا بھی ہے، جس کے ذریعے اصلاح معاشرہ کے بہت سارے اہم کام انجام پاتے ہیں،اور معاشرہ میں پھیلی ہوئی برائیوں کا سدباب کیا جاتاہے۔ اس اھم شعبہ کے تحت ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی سطح پر اصلاح معاشرہ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں اور کمیٹیوں کے کنوینرس بھی منتخب کئے گئے ہیں،الحمد للّہ تمام کمیٹیاں اپنے اپنے علاقوں…
نئی دہلی 24/ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 30واں دن تھا جس کے دوران ڈاکٹر راجیو دھون نے سوٹ نمبر،1,3 اور 5پر گذشتہ 16 دنوں سے جاری اپنی بحث کا اختتام کرنے سے قبل عدالت کو بتایا کہ 16/جنوری 1950میں گوپال وشارد نامی شخص کی جانب سے داخل کردہ سوٹ نمبر ۱ میں عرضی گزار نے مسجد کے اندرونی صحن میں جاکر عبادت کرنے کی اجازت طلب کی تھی کیونکہ…
آنکھ اللہ تبارک وتعالی کی عظیم نعمت ہے،آنکھ ہے توکائنات کے حسین وجمیل مناظر اور پھول کی پنکھڑیوں کی دلفریب مسکراہٹ کودیکھ کرانسان خوش ہوتاہے،دریاکی روانی اورکھیتوں کی ہریالی اس کے دل ودماغ کوفرحت وتازگی بخشتی ہے،اورجس انسان کواللہ تبارک وتعالی نے اس بیش بہانعمت سے محروم رکھاہے وہ قدم قدم پردوسروںکادست نگراورمحتاج ہوجاتاہے،اورکائنات اپنی وسعت وکشادگی کے باوجوداسے تاریک معلوم ہوتی ہے،اورزندگی کی ساری رونقیں اسے بے کیف اوربے مزہ محسوس ہوتی ہے،اللہ تبارک…
ہمارے لئے سب سے پہلے تو یہ بات بالکل ناقابل فہم ہے کہ اس پر فتن دور میں مشاجرات صحابہ کی اس بحث کو چھیڑنے کا کیا موقع تھا؟ امت مسلمہ کو اس وقت جو بنیادی مسائل درپیش ہیں اور جتنا بڑا کام سامنے ہے یقینا مجھ سے زیادہ آپ اس سے واقف ہوں گے۔ اس اہم کام کے لئے جس یکسوئی اور یکجہتی کی ضرورت ہے وہ بھی کسی سے مخفی نہیں کون نہیں…