یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت ہے اور اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر احسان…
سہارنپور: 30؍اکٹوبر (سمیر چودھری) قدیم دینی و اسلامی درسگاہ جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کا بجٹ اجلاس گذشتہ روز جامعہ کے دارالمشورہ میں منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت حکیم کلیم اللہ علی گڑھ نے کی ،ایجنڈہ کی کل تیرہ(۱۳) دفعات میں سے ہرایک پر بڑے مضبوط انداز میں بحث و گفتگو ہوئی ،پیر طریقت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی تجویز منظور ہوئی چونکہ مولانا مرحوم مجلس شوریٰ مظاہرعلوم کے صدر تھے اس لئے ان…
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہﷺ کے سامنے سے دستر خوان اٹھایا جاتا تو یہ دعا پڑھتے تھے۔ الحمدُ للہِ حَمداً کثیراً طیباً مُبَارَکاً فیہِ، غَیْرَ مَکْفِيٍّ ولاَ مُوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنیً عَنْہُ رَبَّنَا۔ (بخاری،رقم:۵۴۵۸) ترجمہ: ہرحمد اللہ کے لیے ہے، بہت زیادہ حمد، پاکیزہ حمد، جس حمد میں برکت (اضافہ) فرمائی گئی ہو، نہ کافی سمجھا ہوا اور نہ رخصت کیا ہوا اور نہ اُس سے بے نیاز…
حیدرآباد 30/ اکتوبر (عصرحاضر) مفتی محمد عرفان قاسمی استاذ ادارہ ہذا کی اطلاع کے بموجب انشاءاللہ بتاريخ 2/ ربیع الاول 1441ھ مطابق 31/اکتوبر 2019 ء بروز جمعرات بعد نماز ظہر (01:30) تجوید القرآن ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ آزاد نگر عنبر پیٹ حیدرآباد میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس جلسہ کی صدارت مولانا حافظ محمد غوث رشیدی صاحب ( صدر تجوید القرآن ٹرسٹ ) فرمائیں گے۔اس جلسہ کو عارف باللہ حضرت مولانا شاہ…
نظام آباد: 30؍اکٹوبر (عصر حاضر) مولانا عبدالقیوم شاکر القاسمی کے بموجب موجودہ حالات کے تناظر میں ملک وملت جس رخ پر جارہے ہیں. جس خوف وہراس کے ماحول میں مسلمان سانس لے رہے ہیں .اغیار واعداء کی جانب سے جس نفرت آمیز وفتنہ انگیز فقروں اور طعنوں کو پھیلا کر دور و نفور کو عام کیا جارہا ہے. مختلف قسم کے خدشات وخطرات کے بادل آج ملت پر منڈلارہے ہیں وہ کسی بھی عقل داناں…