ریاست و ملک

غیر جمہوری قوانین کے نفاذ کے خلاف اودگیر میں جلسۂ عام

اودگیر: 8؍فروری (ساجد قاسمی) آج بتاریخ 9 فروری بروز اتوار ٹھیک 7 بجے سیاہ قوانین کے خلاف پتیوار چوک بھاجی مارکیٹ اودگیر میں جلسہ عام رکھا گیا ہے‘ جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر سشما تائی اندھارے تشریف لارہی ہیں۔ .مولانا سید نوشاد علی قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ نے موقع کی مناسبت اور حالات کی نزاکت کو محسوس کرتے ہوئے سبھی حضرات سے گذارش کی ہیکہ اپنی خواتین کو گاندھی گارڈن بھیجے اور خود بھی پتیوار چوک بھاجی مارکیٹ میں تشریف لائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×