احوال وطن

مدینۃ العلوم سُریا پیٹ میں دینی و اصلاحی مجلس

سریا پیٹ: 11؍نومبر (عصر حاضر) دینی و اصلاحی مجلس بتاریخ 16 نومبر 2019 بوقت بعد نماز مغرب بمقام مدرسہ مدينه العلوم مدینہ مسجد کے کے روڈ سریاپیٹ زیر صدارت جانشین عزیز ملت حضرت مولانا سعید المظفر اطہر صاحب مظاہری دامت برکاتہم (جنرل سکریٹری جمیعہ العلماء ضلع سریاپیٹ و ناظم مدرسہ بیت العلوم سریاپیٹ اور زیر نگرانی خطیب بے باک مولانا عمار عابد صاحب دامت برکاتہم خطیب مسجد مدینہ و ناظم مدرسہ ھذا منعقد ہوگی۔ مولانا عفان آصف صاحب اسعدی خطیب مسجد بلال آسمان گڑھ حیدرآباد تعارفی کلمات پیش کریں گے۔ مہمان خصوصی مصلح ملت حضرت مولانا سید احمد ومیض صاحب ندوی نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مولانا پیر ذلفیقاراحمد صاحب نقشبندی کا اصلاحی و کلیدی خطاب ہوگا۔ حافظ عبدالخالق طاہر و جمیع نوجوانان سریا پیٹ نے شرکت و استفادہ کی گزارش کی ہے ۔موبائل نمبر :-9885123019

نوٹ :- خواتین کے لئے پردے کا نظم رہیگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×