احوال وطن

مولانا کلبِ صادق کے انتقال پر وزیر اعظم مودی کا اظہارِ تعزیت

نئی دہلی: 25؍نومبر (عصر حاضر) وزیراعظم نریندر مودی نے آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب صدر مولانا کلبِ صادق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب صادق کے انتقال پُرملال سے انتہائی دکھ ہوا۔ مولانا کلبِ صادق سماجی خیر سگالی اور بھائی چارے کے لئے  قابل ذکر اور نمایاں کوششیں کی ہیں۔ اُن کے اہل خانہ اور   عزیز و اقارب نیز  معتقدین سے میرا اظہار تعزیت ۔‘‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×