• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
پیر, مارچ 8, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مرکزی حکومت کو 15؍دنوں کی مہلت‘ پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک عارضی طور پر موقوف

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 21, 2020
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
60
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter
اعلان

چنڈی گڑھ: 21؍نومبر (عصر حاضر) زرعی قوانین کی منظوری کے بعد سے پنجاب میں کسانوں کا مسلسل احتجاج جاری ہے۔ کسانوں کا ریل روکو احتجاج حکومت کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے۔  پنجاب میں کسان تنظیمیں 23 نومبر سے ریل خدمات بحال کرنے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پنجاب کے وزیرا علیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور کسان تنظیموں کے عہدیدارواں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اس پر اتفاق رائے سے فیصلہ لیا گیا۔ کسانوں کی تنظیمیں مدت طویل سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں اسی کے تحت انہوں نے ’ریل روکو تحریک‘ چلا کر پنجاب سے گزرنے والی ٹرینوں کو روک دیا تھا۔ تبھی سے ریاست میں ریل خدمات ٹھپ پڑی ہوئی ہیں۔ کسان تنظیموں نے مرکزی کی طرف سے منظور کیے گئے زرعی قوانین کو واپس لینے سمیت کئی مطالبات رکھے ہیں۔ فی الحال کسان صرف 15 دنوں کے لئے ہی ٹرین خدمات بحال کرنے پر راضی ہوئے ہیں۔ کسان تنظیموں کے عہدیداران نے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ سے ملاقات کے بعد کہا کہ وہ فی الحال ریل خدمات بحال کرنے پر راضی ہیں لیکن اگر مرکزی حکومت سے ان کے مذاکرات ناکام رہے تو وہ دوبارہ تحریک شروع کر کے ریل خدمات پھر سے ٹھپ کر دیں گے۔ کسان تنظیموں نے بدھ کے روز ناکہ بندی ختم نہیں کرنے کا فیصلہ لیا تھا۔ لمبے وقت سے تحریک چلا رہے کسان مرکزی حکومت پر برہم ہیں چونکہ ان کے مطالبات پر کوئی سماعت نہیں ہو رہی ہے۔ دریں اثنا، کسان صوبہ کی امریندر سنگھ حکومت سے بھی ناراض ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کا رُخ اس معاملہ پر واضح نہیں ہے۔ تاہم اب امریندر سنگھ سے ملاقات کے بعد کسان مطمئن نظر آئے اور انہوں نے مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے کر خدمات بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے ٹوئٹ کر کے ریل خدمات بحال کرنے کے فیصلہ کا استقبال کیا۔ کیپٹن امریندر سنگھ نے لکھا، ’’کسانوں کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز رہے۔ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کسان تنظیمیں 15 دنوں کے لئے ناکابندی ختم کرنے پر راضی ہیں۔‘‘ کیپٹن امریندر نے مزید لکھا، ’’میں کسانون کے اس قدم کا استقبال کرتا ہوں کیونکہ اس سے ریاست کی معیشت کو معمول پر لوٹنے میں مدد ملے گی۔ میں مرکزی حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ ریاست کی ریل خدمات بحال کر دی جائیں۔‘‘

اعلان
پچھلی پوسٹ

تلنگانہ حکومت شہید مساجد کی بازیابی‘ وقف املاک کا تحفظ اور دھرانی پورٹل کی شفافیت کو یقینی بنائے: حافظ پیر شبیر احمد

اگلی پوسٹ

جی ایچ ایم سی انتخابات میں 18؍سال بعد استعمال ہوں گے بیلٹ باکس

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

جی ایچ ایم سی انتخابات میں 18؍سال بعد استعمال ہوں گے بیلٹ باکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ

فروری 13, 2021

جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل

فروری 13, 2021

ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر

فروری 13, 2021

امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج

فروری 13, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ فروری 13, 2021
  • جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل فروری 13, 2021
  • ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر فروری 13, 2021
  • امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج فروری 13, 2021
  • مسلمان بننے والے ہندوؤں کو الیکشن میں ایس سی ریزرویشن نہیں ملے گا فروری 13, 2021
  • صحت یاب افراد کے لیے ویکسین کی ایک خوراک بھی مؤثر فروری 13, 2021
  • بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار فروری 13, 2021

مشہور پوسٹ

  • کیا آپ کے گھر تلوار ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند میں گیارہ ماہ بعد تعلیم کا آغاز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno