اسلام کا ابر رحمت صرف انسانوں پر ہی نہیں برسا ؛ بلکہ اس نے پوری کائنات کو آبیار کیا ، جہاں اس نے ناطق انسان کو اپنے کرم سے سرفراز فرمایا ، وہیں بے زبان جانوروں کو بھی اپنی رحمت ِبے کراں سے مالا مال کیا ، انسان جب شقاوت پر اُتر آتا ہے اور ظلم و جور اس کی طبیعت بن جاتی ہے ، تو پھر اس کے ظلم و جور کی کوئی نہایت…
تاریخ گواہ ہے کہ زمانہ نبوت سے لے کر خلافت راشدہ تک اور خلافت راشدہ سے لے کر آج تک ان چودہ صدیوں میں باطل کئی مرتبہ حق سے متصادم ہوا ، سیکڑوں مرتبہ آمنا سامنا ہوا اور پوری قوت سے حق کو مٹانے اور اُسے بے نام ونشان کرنے کی کوشش کی مگر اللہ تعالیٰ نے ہر موڑ پر اسلام ،شریعت اسلام اور اہل اسلام کی مددونصرت فرمائی اور دشمنوں کے ناپاک عزائم کو…
مد ینہ منورہ مکہ معظمہ کے شمال میں ۴۵۵ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک شہر ہے، یہ شہر مکہ معظمہ اور شام کے تقریباوسط میں پایا جاتا ہے، محقق عصر علامہ سید سلیمان ندوی متوفی ۱۳۷۳ ھ رقم طراز ہیں کہ یہ شہر ۱۶۰۰ قبل مسیح اور ۲۲۰۰ قبل مسیح کے درمیانی زمانہ میں معرض وجود میں آیا،معتبر تاریخی روایات سے ثابت ہوتا ہے کہ اس شہر کی تعمیر کا زمانہ ۱۶۰۰ قبل مسیح…
الیکشن کے قریب آتے ہی یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کا بھوت پھر اپنی قبر سے باہر آچکا ہے لیکن ماضی کی طرح صرف ڈرا دھمکا کر جانے کے بجائے اس بار ایسا لگ رہا ہے کہ مستقل مسلط ہونے کا ارادہ ہے، بظاہر اس کے لاگو ہونے میں کوئی رکاوٹ تو ہے نہیں اور جس طرز پر موجودہ لاء کمیشن کام کررہا ہے خاکم بدہن ملک پر یو سی سی کا نفاذ نوشتہ…
’’راقم الحروف نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ۲۸؍ویں عمومی اجلاس میں ارکان بورڈ کی طرف سے اس حقیر کو صدر منتخب کرنے کے بعد زبانی جو باتیں کہیں اور پھر آخری نشست میں بورڈ کی طرف سے حاضرین کی خدمت میں جو پیغام پیش کیا، اس کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں بھی پیش کیا جاتا ہے‘‘ (رحمانی) حمد وصلاۃ کے بعد! ملک بھر سے آئے ہوئے معزز ارکان بورڈ اور مختلف…