دیوبند، ۲۶/ جولائی۔ (پریس نوٹ)گزشتہ دنوں سہارنپور ڈی ایم کے نام نیشنل کمیشن برائے تحفظ حقوقِ اطفال کی جانب سے تحریر بھیجی گئی تھی، جس میں دارالعلوم دیوبند کے خلاف شکایت کی گئی تھی کہ طلبہٴ مدارس کے نصاب میں قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا ہے، اسی بنیاد پر ۱۹/ جولائی ۲۰۲۳ء کو ڈی ایم نے ایک کثیر رکنی کمیٹی تشکیل دے کر معاملے کی تحقیق کے لیے ایک وفد دارالعلوم دیوبند بھیجا، اس وفد میں دیوبند…
نئی دہلی:25؍ جولائی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی کی دعوت پردہلی کے اوبرائی ہوٹل میں مجوزہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے سلسلے میں منعقد ایک اہم اجتماع میں معزز ممبران پارلیمنٹ اور ملی تنظیموں کے کئی اہم رہ نما شریک ہوئے۔ اس اجتماع میں یوسی سی سے متعلق خدشات بالخصوص مسلم اقلیت اور قبائلی برادری کے ثقافتی اور مذہبی حقوق کے سلب کیے جانے پر خاص طور پر…
دیوبند،24؍ جولائی(سمیر چودھری) دہلی کے سابق لیفٹیننٹ گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر نجیب جنگ کی قیادت میں آج افسران و دانشوران کے ایک وفد نے ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں پہنچ کر ادارہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور دارالعلوم دیوبند کی تاریخ اور خدمات کے متعلق تفصیلی گفتگو کی ۔ پیر کی دوپہر دارالعلوم دیوبند پہنچے ریٹائرڈ انڈین سول سروس کے سابق افسر نجیب جنگ،آیوشمان بھارت کے سابق…
محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، اسی سے اسلامی سال کی ابتدا ہوتی ہے شریعت کی نگاہ میں اس مہینہ کو بڑی فضیلت حاصل ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی ایک بہت بڑا المیہ یہ ہےکہ امت میں اس ماہ محرم و محترم سے متعلق نظریاتی اور عملی طور پر بہت سی بدعات و رسومات،غیر شرعی افعال اور بے بنیاد باتیں عام ہو چکی ہیں ۔ محرم الحرام کا نام جیسے ہی کانوں میں…
اچھے عمل پر جزاء و انعام اور بُرے عمل پر سزا اور جرمانہ عقل کا بھی تقاضا ہے اور فطرت کا بھی، یہی وجہ ہے کہ جاہل سے جاہل انسان اپنے محسن کے ساتھ اچھی طرح پیش آتا ہے اور بعض جانور بھی اپنے مالک کے ساتھ کمال محبت و وفاداری کا اظہار کرتے ہیں؛ کیوں کہ اچھے عمل پر اچھا بدلہ اور برے رویے پر اس کے مطابق رد عمل فطرت کا حصہ ہے،…