اسلامیات
مارچ 4, 2024
ئی دہلی: پورا شمالی ہندوستان اس وقت سردی کی لہر اور شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔ کڑاکے کی سردی کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے پر مجبور ہیں، وہیں دھند کے باعث فضائی پروازوں اور ٹرینوں کا آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل (16 جنوری) کو دھند کی وجہ سے دہلی ہوائی اڈے سے 30 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جب کہ 17 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ہندوستانی محکمہ موسمیات…
امپھال: راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ 14 جنوری کو منی پور سے شروع ہوئی تھی اور آج دوسرے دن بھی منی پور میں یہ یاترا جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ دوسرے دن ہزاروں افراد سڑک پر راہل گاندھی کا استقبال کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ان لوگوں کو سابق کانگریس صدر نے یقین دلایا کہ وہ منی پور کو ایک بار پھر پرامن اور ہم آہنگی سے بھرپور ریاست بنائیں…
اسرائیل ایک ناجائز مملکت ہے؛ عالمی طاقتوں نے ظلم و جبر کے ساتھ اسے فلسطین کی مقدس سرزمین میں بسایا ہے؛ ساری دنیا جانتی ہے کہ فلسطین عربوں کی سرزمین ہے؛ یہاں سب سے پہلے کنعانی عرب آباد ہوئے؛ سوائے چند دہائیوں کے ماضی میں کبھی اس علاقے میں یہودی آبادی کا سراغ نہیں ملتا؛ اس کا ناجائز ہونا خود اس کے زوال پذیر ہونے کی دلیل ہے! دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم؛ حکیم الاسلام؛…
”اسلام“ ایک مکمل دین اور جامع دستور زندگی کا نام ہے؛جس کی اپنی تہذیب،اپنی ثقافت، اپنے رہنے سہنےکے طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر مذاہب سے بالکل جدا اور یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان ہوتا ہے اور اس کے مخصوص رسوم و اعمال ایک قوم کو دوسری اقوام سے جدا کردیتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ،اسلامی اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے ،جس…
وسطی افریقہ کا ایک ملک ملاوی ہے، جس کی آبادی دو کروڑ دس لاکھ بتلائی جاتی ہے، رقبہ لمبائی میں ۶۰۰؍ کیلو میٹراور چوڑائی میں۲۰۰؍ سو کیلو میٹر ہے، سمندر سے محروم اور خشکی سے گھِرا ہواہے، تنزانیہ، زامبیا اور موزمبیق سے اس کی سرحدیں ملتی ہیں، ۴۵؍ سے ۵۵؍ فیصد مسلم آبادی ہے ، جو زیادہ تر یہاں کی وسیع وعریض جھیل کے کنارے آباد ہے؛ لیکن حکومت مسلم آبادی کے تناسب کو بہت…