اسلام ایک ابدی حقیقت ہے اور باطل کی اس کے ساتھ آویزش بھی رسم قدیم ہے ملل سابقہ کی باطل کے ساتھ کشمکش ہمیشہ جاری رہی ہیں-اور تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ جو ملت جتنی کامل و مکمل ہوتی ہے اس کو اسی قدر باطل کے ساتھ نبرد آزما ہونا پڑتا ہے، آخری امت جسے سید المرسلین، خاتم النبیین، فخر موجودات، رحمت مجسم، پیکر صدق وصفا، منبع جود و سخا، حضرت محمد مصطفی،…
رابندر ناتھ ٹیگور کے در وازے پر اگر وشو ہندو پریشد کے لوگ 22 جنوری 2024 کو ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر میں رام للا کی پران پرتشٹھا کی دعوت لے کر پہنچتے، تو وہ انہیں یہی جواب دیتے جو نظم ‘دین دان’ میں سادھو راجا کو دیتا ہے۔ ‘اس مندر میں کوئی دیوتا نہیں ہے،’ سادھونے کہا۔ راجا روش (غصے) سے بھر اٹھا: ‘دیوتا نہیں! ارے سنیاسی، ناستک کی طرح بولتا ہےتو۔ رتن…
مذہب اسلام ایک ایسا روشن چراغ ہے جو انسانی قافلہ کو کفروشرک کی تاریکیوں سے بچاکر رشد و ہدایت اور صراط مستقیم کی طرف لے جاتا ہے،جسکی تعلیمات و ہدایات مغربی افکار ونظریات اور دیگر جاہلی رسومات سے پاک و منزہ ہے جس پر انسان کی عقل خام سے پیوند کاری نہیں کی جاسکتی ہے،یہی وجہ ہے کہ ۔مذہب اسلام نے ایسے کھیلوں تہواروں اور رسومات کو اختیار کرنے سے منع کیا ہے جس سے…
موسمِ سرما میں کثرت سے نکاح و ولیمے کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ شرعی نقطۂ نظر سے نکاح عام حالات میں مسنون ہے، ولیمے کو بھی سنت کہا گیا ہے۔ اس میں بدعات و خرافات کو داخل کر دینا نہایت غیرمناسب عمل ہے۔نکاح کی حیثیت ایک شرعی معاہدے اور عبادت کی ہے، اس کا مکمل طریقہ رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرامؓنے عملی طور پر سکھا دیا ہے لیکن آج کا مسلمان ایجاب و…
نئی دہلی: جنوری کے آغاز سے ہی ملک کی کئی ریاستوں میں کولڈ ڈے (سرد دن) سے لے کر شدید سردی تک کے حالات ہیں۔ شمالی ہندوستان میں شدید سردی نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ دہلی، یوپی، بہار، اتراکھنڈ کے لیے سرد دن کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کئی شہروں میں دھند اور سردی کی لہر کا بھی اثر نظر آ رہا ہے اور فی الحال سردی سے راحت ملنے کی…