مکہ مکرمہ: 16؍اگسٹ (ذرائع) سعودی عرب میں رواں سال فریضہ حج کی ادایئگی کے لیے مصر سے آنے والی ایک 16؍سالہ لڑکی کو حج بیت اللہ کی سعادت کے ساتھ ساتھ اس کی بینائی بھی لوٹ آنے کی خوشی میسر ہوئی۔ اس سے قبل ایک ایرانی حاجی کو بھی بصارت واپس ملنے کی اطلاع ملی تھی۔ ذرائع کے مطابق 16 سالہ مصری دوشیزہ کے سر میں پھوڑا نکل آیا تھا جس کی وجہ سے اس…
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جدید ٹیکنالوجی نے ڈھیر ساری سہولتیں فراہم کی ہیں، جو سفر مہینوں میں طے ہوتا تھا، وہ ا ب گھنٹوں میں طے ہوتا ہے، جس پیغام کو پہنچانے میں مدت درکار ہوتی تھی، اب لمحوں میں دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پہنچ جاتا ہے؛ لیکن یہ ترقی جہاں آسانی فراہم کرتی ہے، وہیں خطرات کو بھی جنم دیتی ہے، پیدل چلنے کے مقابلہ میں سائیکل، اور سائیکل…
حیدرآباد : 15؍ اگست 2019ء(73) یوم آزادی کے مو قع پر ریاستی دفتر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش ،مسجد ز م ز م باغ عنبر پیٹ میں بدست حا فظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش پر کشا ئی کی گئی، اس مو قعہ پرصدر محترم نے (73) یو م آزا دی کی تمام ہندو ستا نیوں کو مبا رک با دی پیش کر تے ہو ئے کہا کہ…
ابو عبد اللہ محمد الادریسی القرطبی بارہویں صدی عیسوی کے مشہور جغرافیہ داں،نقشہ نویس، سائنس داں اور مصنف ہیں، یہ سن 1100 عیسوی میں موجودہ اسپین کے شہر سیوتا میں پیدا ہوئے جسے عربی زبان میں سبتہ بھی کہا جاتا ہے، زندگی کا ابتدائی حصہ اپنے جد امجد کے ساتھ ملکوں کی سیاحت میں گذارا، اسلامی اندلس کے تاریخی شہر قرطبہ میں تعلیم حاصل کی، یہ وہ دور تھا جب اندلس میں قیادت افرا تفری…
تاریخ عالم میں بیسویں صدی اہمیت کی حامل ہے، جس کے وسط میں دنیا کے نقشے پر بڑ ی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جب برطانوی سامراج کا سورج غروب ہو رہا تھا تو اُس نے جاتے جاتے بہت سے خطوں کی وحدتوں کو پارہ پارہ کیا۔ برطانوی سامراج کے زوال اور ہندوستان سے اُس کے اخراج میں عالمی حالات کے ساتھ ساتھ اس خطے کی تحریکِ آزادی کا بنیادی کردار ہے،اور…