احوال وطن

شہر نظام آباد کے مرکزی مدرسہ ادارہ مظہرالعلوم میں یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریب پرچم کشائی

نظام آباد: 26؍جنوری (عبدالقیوم شاکر القاسمی) اس ملک کی تاریخ میں 15/اگست اور 26/جنوری دو دن ایک تاریخی حیثیت رکھتے ایک انگریزوں کی غلامی سے آزادی دوسرا قانون اور دستور کے نفاذ کا دن ہے اسی کی یاد میں آج پورے ملک میں جشن منایا جاتا ہے اس ملک کی آزادی میں ہزاروں علماء اور مسلمانوں اور شہیدان وطن کو مدرسہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا مولانا آصف صاحب قاسمی نے ترنگا لہرایا اور قومی ترانہ کے ذریعہ لہراتے ہوے اس ترنگے اور قانون کے تحفظ کا اس موقع پر عہد کی تجدید کی گئی اس موقع پر مولانا سید سمیع اللہ مولانا ارشد علی قاسمی مولانا مفتی عبدالماجد قاسمی مولانا ابرار مفتی سہیل مفتی شیخ محمود مفتی رئیس قاسمی مولانا عبدالصمد حافظ فیاض مخدوم حافظ عبدالرحمان حافظ عبدالولی حافظ عقیل الدین موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×