ریاست و ملک

مدرسہ روضۃ العلوم نرمل میں تقریب یومِ جمہوریہ

نرمل: 26؍جنوری (عبدالعزیز ہاشمی) شہر نرمل کا 41؍سالہ قدیم دینی بافیض ادارہ مدرسہ روضۃ العلوم پورے علاقہ میں اپنی ہمہ جہت خدمات انجام دے رہا ہے‘ان شاءالله یومِ جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ میں صبح 8:30؍بجے پرچم کشائی عمل میں آئے گی۔ تمام باشندگان نرمل سے شرکت کی درخواست ہے۔ ‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×
Testing