احوال وطن

نرمل میں ہونے والا خواتین کا احتجاج ملتوی

نرمل: یکم فروری (عبدالعزیز ہاشمی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی نرمل کے زیرِ اہتمام کل آئندہ بروزِ اتوار خواتین کے احتجاجی دھرنے کا جو اعلان کیا گیا تھا بعض ناگزیر وجوہات کے سبب اسے ملتوی کردیا گیا ہے اس سلسلے میں اگلے پروگرام کا ان شاء اللہ عنقریب اعلان کیا جائے گا۔ ائمہ کرام نمازِ فجر میں ضرور اعلان کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×